Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
میں ایک مرد کی تصویر بنا رہا ہوں-
| |||||
پہلے سر-
| |||||
مرد کے سر پر ٹوپی ہے-
| |||||
اس کے بال نظر نہیں آرہے ہیں-
| |||||
اس کے کان بھی نظر نہیں آرہے ہیں-
| |||||
اس کی کمر بھی نظر نہیں آرہی ہے-
| |||||
میں آنکھ اور منہ بنا رہا ہوں-
| |||||
وہ مرد ناچ رہا ہے اور ہنس رہا ہے-
| |||||
مرد کی ناک لمبی ہے-
| |||||
اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی ہے-
| |||||
اس نے گردن کے ارد گرد ایک شال اوڑھی ہوئی ہے-
| |||||
سردی کا موسم ہے اور ٹھنڈ ہے-
| |||||
بازو مضبوط ہیں-
| |||||
ٹانگیں بھی مضبوط ہیں-
| |||||
یہ آدمی برف کا ہے-
| |||||
وہ پینٹ اور کوٹ نہیں پہنتا ہے-
| |||||
پھر بھی اسے سردی نہیں لگتی ہے-
| |||||
وہ برف کا آدمی ہے-
| |||||